• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، 9 مارچ تک ریگولر بنیادوں پر سرکاری ٹی وی کا ایم ڈی لگانے کی ہدایت

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں ایم ڈی اسرکاری ٹیلی ویژن تقرری کیس میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت، جسٹس عابد عزیز نے 9 مارچ تک ریگولر بنیادوں پر ایم ڈی سرکاری ٹی وی کی تقرری کی ہدایت کر دی، عدالت میں وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے جواب داخل کر دیا اور نوٹیفکیشن پیش کر دیا، وکیل نذیر جواد نے تقرری کیلئے عدالت سے مہلت طلب کی، عدالت کو بتایا گیا تین تین سال کے لئے انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر لگا دیئے گئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید