اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید اور فتنہ الخوارج کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ سپیکر ایاز صادق کی ہدایت پر رکن قومی اسمبلی حافظ محمد نعمان نے دعائے مغفرت کرائی۔