• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر و کینٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ،سامان ضبط

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) راولپنڈی شہر و کینٹ میں تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کئے گئے ۔یہ آپریشن بھابڑا بازار، صدر، کوئلہ سینٹر، ٹنچ بھاٹہ روڈ، چھوٹا بازار اور کامران مارکیٹ میں کئے گئے۔ ادھر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے سی ای او سید علی عرفان رضوی کی ہدایت پر اندرون بازار صدر، کوئلہ سینٹر، ٹنچ بھاٹہ روڈ، چھوٹا بازار اور کامران مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف کاروائی میں شیڈ گرا دئیے گئے جبکہ سڑکوں پر قائم ریڑھیاں اور دیگر سامان ضبط کر لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید