• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل کے اردگرد سرچ آپریشن کیاگیا۔منگل کی صبح پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سینٹرل جیل راولپنڈی کے اردگرد کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔اس دوران پورے علاقہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔
اسلام آباد سے مزید