• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مادری زبانوں کی تقریب آج کوئٹہ میں ہوگی‘ نیشنل پارٹی

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو کے بیان کے مطابق آج 21 فروری کومادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب شام 4بجے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ہوگی جس میں مادری زبانوں کی اہمیت و ترقی و ترویج کے حوالے سے مقالہ پیش کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید