راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پشاور روڈ پر گھر کے باہر کھڑی کی گئی گاڑی کو آگ لگادی گئی۔ تھانہ ریس کورس کو شیر عالم نے بتایا کہ میں اپنی فیملی کے ہمرا ہ پشاورروڈ پرپھوپھو کے گھر گیا ہو اتھا جہاں گاڑی گھر کے باہر کھڑی کی تواس دوران بلاسٹ کیآواز آئی جا کر دیکھا تو گاڑی کو آگ لگی ہو ئی تھی ۔کسی نامعلوم ملزم نے پلاسٹکبوتل مار کر گاڑی شیشہ بھی توڑا ہواتھا۔