اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس بھرتیوں کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہونے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے اور نوکری کے حصول کی خواہش رکھنے والے ہزاروں نوجوان نتائج کا انتظار کر رہے ہیں ۔بتایا جاتا ہے کہ یہ معاملہ اب 6 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔