• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےتقریب

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ریجنل پولیس آفس میں راولپنڈی ریجن کے پولیس شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقادکیا گیا۔ اس موقع پر آئی جی پنجاب کی جانب سے بھجوائے گئے خصوصی گولڈ میڈلز شہداء کے ورثاء کو جبکہ پولیس غازیوں کو سلور میڈل دئیے گئے۔ریجنل پولیس آفیسر بابر سرفراز الپا نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں۔
اسلام آباد سے مزید