• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمپیئنز ٹرافی ، میچوں کی سکیورٹی کیلئے 5ہزار پولیس اہلکار تعینات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی میں چمپیئنز ٹرافی کے میچز کی سکیورٹی کے لئے 5ہزارسے زیادہ پولیس افسران و اہلکار فرائض سرانجام دیں گے ۔ اس حوالے سے سی پی او سید خالدہمدانی کی زیر صدارت اجلاس ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی سیکورٹی، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی سی آئی اے،ایس ڈی پی اوز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔سی پی اونے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو اہم ہدایات دیں۔
اسلام آباد سے مزید