پشاور (وقائع نگار) میئر پشاور حاجی زبیر علی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد عوامی نمائندے ʼ کیپٹل میٹروپولیٹن کے افسران اور عوام کی بڑی تعداد انکو مبارکباد دینے کیلئے انکی رہائشگاہ پہنچ گئی ا س موقع پر انکو مبارکبا د یتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اس موقع پر میئر پشاور حاجی زبیر علی نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔اس موقع پر عوام اور بلدیاتی نمائندوں میں آب زم زم اور کھجوریں بھی پیش کی گئی ʼمیئر پشاور حاجی زبیر علی نے فردا فردا افسران ʼ عوام اور بلدیاتی نمائندوں کو شکریہ اداکیا۔