پشاور( وقائع نگار )میئر پشاور حاجی زبیر علی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پشاور پہنچ گئے ʼ و اضح رہے کہ میئر پشاور حاجی زبیر علی گذشتہ ہفتے عمر ہ کی سعات حاصل کرنے کیلئے سعو دی عرب گئے تھے انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی او ر ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گزشتہ روز میئر پشاور حاجی زبیر علی واپس پشاور پہنچ گئے جہاں پر پشتخرہ کے چیئرمین ہارون صفت نے انکا استقبال کیا اور انکو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا