• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(پ ر)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو کےمطابق نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس آج 22 فروری سے محمدشہی ہائوس کوئٹہ میں صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید