• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب یوسف تالپور کی وفات پارٹی کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے، کرن بلوچ

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات کرن بلوچ نے پارٹی کے سینئر رہنما نواب یوسف تالپور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ نواب یوسف تالپور ایک شاندار سیاسی رہنما اور عوامی خدمت گار تھے، جن کی وفات پیپلز پارٹی کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ وہ ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات کے ایک سچے پیروکار تھے۔ وہ ہمیشہ عوام کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
کوئٹہ سے مزید