• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجتماع پر جانیوالی گاڑی الٹ گئی

کوئٹہ (آن لائن)سبی اجتماع میں جانے والی گاڑی گو کرت کے مقام شازو سپل پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 9افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید