1۔ اس سبزی کا نام بتائیے جس کا پہلا اور تیسرا حرف مٹا دیا جائے تو ایک الگ سبزی کا نام بن جاتا ہے؟
2۔ اگر 5 مشینوں کو 5 ویجیٹس تیار کرنے میں 5 منٹ لگتے ہیں تو 100 مشینوں کو 100 ویجیٹس تیار کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟
3۔ وہ کیا چیز ہے جسے ہم پھٹنے کے بعد سی نہیں سکتے؟
4۔ وہ کیا چیز ہے جو ہمیں دوسروں کی نظر آتی ہے، مگر اپنی نظر نہیں آتی؟
5۔ ایک آدمی پھٹی ہوئی چھتری کے نیچے کھڑا ہے لیکن بالکل گیلا نہیں ہورہا، بتائیں کیوں؟
ذہنی آزمائش کےجوابات:۔1۔ٹماٹر میں سے ٹ اور الف ہٹا دیں تو ( مٹر ) بن جائے گا 2۔صرف 5 منٹ3۔دودھ4غلطی 5 ۔کیوں کے بارش نہیں ہورہی تھی