• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولجر بازار، 6 پیشہ ور گداگر گرفتار، سوزوکی اور دو ترازو برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سولجر بازار پولیس نے ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے اور پیشہ ورانہ گداگری کرنے والے 6ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں محمد وکیل، عبدالغفار، مینگل خان، سلیمان، اسلام اور عاشق حسین شامل ہیں۔ملزمان کے قبضے سے ایک سوزوکی اور دو عدد ترازو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے۔ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید