• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ شمس الدین عظیمی کی نماز جنازہ اور تدفین، ممتاز شخصیات کی شرکت، سوئم آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روحانی اسکالر، سلسلہ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی کی نماز جنازہ اور تدفین ہفتے کو مرکزی مراقبہ ہال میں کر دی گئی، نماز جنازہ مرحوم کے صاحب زادے ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے پڑھائی ، نماز جنازہ اور تدفین میں عزیزو اقارب خاندان ، سلسلہ عظیمیہ کے ہزاروں اراکین ،مختلف اخبارات کے مالکان ، ایڈیٹرز ، صحافیوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ ممتاز شخصیات نے شرکت کی ،مرحوم خواجہ شمس الدین عظیمی کاسوئم عظیمیہ جامع مسجد،سیکٹر 4سی، سرجانی ٹاؤن میں اتوار 23 فروری کو صبح11 بجے سے بعد نماز ظہر تک ہوگا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید