• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیمپئینز ٹرافی میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں قومی ہاکی ٹیم کی ناکامی پر کر کٹ مداحوں کی جانب سے جشن کی تیاری دھری رہ گئی،ٹیم کی شکست پر صبح سے پرجوش شائقین کر کٹ کو سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، ٹیم کی شکست پر رات گئے تک گلی محلوں میں شہری قومی ٹیم کی ناکامی پر شدید برہم نظر آئے،کر کٹ دیوانوں نے آتش بازی،اور مٹھائی کی تقسیم کے بھی انتظامات کئے ہوئے تھے،پاکستان کی بیٹنگ کے بعد ہی انہیں اپنی ٹیم کی ناکامی کا اندازہ ہوگیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید