• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے بیشتراضلاع میں اتوارکو موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہامحکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کو کوئٹہ، زیارت، چمن، مستونگ، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، چاغی، نوشکی، قلات، خضدار، بارکھان، ہرنائی، ژوب اور موسیٰ خیل میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید