کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی سنگر چورنگی کے قریب علاقہ مکینوں نے بجلی ،پانی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا جس کے باعث باغ کورنگی روڈ سنگر چورنگی جانب شاہ فیصل کالونی عوامی کٹ کے پاس آنے جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند ہو گئے اور ٹریفک جام ہو گیا۔