• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ویو، فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سی ویو پر ٹریفک پولیس نے فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، لگژری گاڑیوں کو خصوصی طور پر روکا گیا اور بیشتر گاڑیوں کے چالان بھی کیے گئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید