• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )موچکو پولیس نے مسافر بس سے دو خواتین حلیمہ اور رشیدہ کومنشیات سمیت گرفتار کر کے دو کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ،پولیس کے مطابق برآمدہ منشیات بلوچستان کے علاقے حب سے کراچی لائی جارہی تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید