• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات، شارع فیصل پر خاتون، شیرشاہ پل پر موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل لال کوٹھی کے قریب ٹریفک حادثے میں 51 سالہ پروین سلطانہ خاتون جاں بحق ہوگئی ،متوفیہ کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس نے ورثاءکے حوالے کردی ،شیر شاہ پل پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 35 سالہ آصف موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ،جبکہ حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید