• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع وسطی میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 28 گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ضلع وسطی میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا، پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں 15 مقدمات درج کئے ، 28پیشہ ور بھکاریوں کو ٹریفک سگنل، چوراہوں اور فٹ ہاتھ سے گرفتار کرکے تھانوں میں منتقل کیا،مقدمات تھانہ سپر مارکیٹ،رضویہ سوسائٹی ، گلبرگ ،جوہر آباد، یوسف پلازہ 1، تیموریہ 2، نارتھ ناظم آباد، حیدری مارکیٹ، بلال کالونی، سرسید ، گبول ٹاؤن ، ایف اور تھانہ ایف بی ایریا صنعتی ایریا میں درج کیے گئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید