• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لعل بخش کلہوڑو نے مزدوروں کی خدمت کو اپنا مشن بنایا، حبیب الدین جنیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرحوم لعل بخش کلہوڑو کی مزدور خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے کہا کہ ایسی شخصیات جو مزدوروں کی خدمت کو اپنی زندگی کا مشن بنا لیں، وہ ہمارے جیسے معاشروں میں دہائیوں میں پیدا ہوتی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نےپیپلز لیبر بیوروسندھ کے سینیئر نائب صدر لعل بخش کلہوڑو کی یاد میں گلشن اقبال کے مقامی آڈیٹوریم میں منعقد کیے گئے تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید