• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

21 روز قبل لاپتا خاتون کی لاش نہر سے مل گئی، بیٹی کے جہیز کا سامان لینے گئی تھی، پولیس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گھگھر پھاٹک کے ڈ ی اے نہر سے 21 روز قبل لاپتا ہونے والی 35 سالہ شازیہ پروین کی لاش مل گئی،پولیس کےمطابق مقتولہ کےقتل کےالزم میں اس کا دیور سلطان شاہ گرفتارہے،مقتولہ گھاروکی رہائشی تھی اور 3فروری کوشاہ لطیف ٹاون میں والدین کےگھر آئی تھی،مقتولہ بیٹی کی شادی کے جہیز کا سامان لینے گئی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید