• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائر بلدیاتی ملازمین کل کے ایم سی ہیڈ آفس پر احتجاج کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس اور آل کے ایم سی و ٹی ایم سیز ریٹائر ایمپلائز وپینشنرز الائنس کے تحت ٹی ایم سیز کے ریٹائر ملازمین پینشن کیسز نہ لینے، ریٹائروفیملی پینشنرز کے واجبات کی عدم ادائیگی، 25 فیصد اضافہ پینشن میں شامل نہ کرنے، کے خلاف 25 فروری کو کے ایم سی ہیڈ آفس پر بھرپور احتجاج اور دھرنا دینگے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید