• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل ٹکرانے پر گولیاں چل گئیں، دو افراد زخمی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ پھلگراں کے علاقے کیڑو چوک میں موٹر سائیکل ٹکرانے پر اٹھال کے رہائشی فرحت عباس اور حمید اللہ خان نامی نوجوانوں میں جھگڑا ہو گیا اور بات فائرنگ تک پہنچ گئی جس سے دونوں افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے زخمیوں پولی کلینک ہسپتال شفٹ کردیا۔ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمے کے لئے درخواستیں دے دی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید