• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ، خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے 4ملزموں کو گرفتار کرکے چرس اور10لیٹر شراب برآمد کر لی۔ پولیس نے 5ملزموں سے پانچ پستول بھی برآمدکر لئے۔ اسلام آباد پولیس نے بھی 8منشیا ت فروشوں سمیت 15ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2211گرام ہیروئن، 60بوتلیں شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید