• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرم کے کشیدہ حالات میں ہلال احمر کے ریلیف کو سراہتے ہیں، گورنر فیصل کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ہلال احمر پاکستان نیشنل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ انہوں نے چیئر پرسن فرزانہ نائیک سے ملاقات کی ۔ گورنر نے  کہا کہ کرم کے کشیدہ حالات میں ہلال احمر کے ریلیف کو سراہتے ہیں۔ ہلال احمر بنیادی اصولوں کے ساتھ انسانیت کی خدمت کر رہا ہے۔ فرزانہ نائیک نے کہا کہ ہم بلا امتیاز اور بنا کسی تفریق انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ گورنر نے یقین دلایا کہ کسی بھی قدرتی آفت اور سانحہ میں مشترکہ کاوشو ں کو یقینی بنایا جائیگا۔
اسلام آباد سے مزید