• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان المبارک میں ڈبل شفٹ والے سکولوں کے اوقات کا ر تبدیل

راولپنڈی( خصوصی نمائندہ) رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار کو تبدیل کر دیا گیا ۔ ڈبل شفٹ والے سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک جبکہ دوسری شفٹ ایک بجے شروع ہو گی اور چار بجے چھٹی ہو گی۔
اسلام آباد سے مزید