• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشیر ثقافت زاہدچن زیب سے سینئر فنکا ر احمد سجاد کی ملاقات

پشاور (وقائع نگار )وزیر اعلی کے مشیر برائے سیاحت زاہد چن زیب سے سینئر فنکار احمدسجاد نے ملاقات کی ملاقات کے دوران محکمہ ثقافت کے حکام بھی موجود تھے سینئر فنکار احمد سجاد نے مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کو فنکاروں اور صوبے میں فن وثقافت کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی طورپر آگاہ کیا اس موقع پر مشیر سیاحت وثقافت زاہد چن زیب نے واضح طورپر کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت فن وثقافت کے فروغ کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے مشیر سیاحت وثقافت نے کہا کہ انڈومنٹ فنڈ سے فنکاروں کی فلاح وبہبود جلد شروع کی جائیگی او ر اسکے لئے تمام کاغذی کارروائی کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔
پشاور سے مزید