• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی پنجاب پولیس کی منظوری سے صوبے بھر میں ایس پیز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد) انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے اپنے معتمد پولیس حکام سے صلاح مشورے اور ہر افسر کی کارکردگی اور ان کے ٹریک ریکارڈ کہ تفصیلی جائزہ خود لے کر پنجاب پولیس کے ایس پی کے عہدے کے افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کا نوٹیفیکیشن جاری کرا دیا ہے جس کے ۔مطابق ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد عبدالوہاب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ھے کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد تعینات کردیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید