• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینچ بازار میں تجاوزا ت کیخلاف آپریشن ،غیرقانونی شیڈ،تھڑے سائن بورڈز، جنگلے مسمار

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) کینٹ بورڈ عملہ نے ٹینچ بازار میں دوسری بار تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن میں ہیوی مشینری کا استعمال کیاگیا اوراس دوران بڑی تعداد میں دکانوں کے باہر سینکڑوں غیرقانونی شیڈ،تھڑے، سائن بورڈز،لوہے کے جنگلے مسمارکردئیے گئے۔
اسلام آباد سے مزید