• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز کا ڈبل ٹائٹل وقاص اور ایان نے جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2025 میں مینز کا ڈبلز ٹائٹل وقاص اور ایان نے جیت لیا۔ انہوں نے 802 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایاز اور فہیم 765پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ، ذیشان اور علی نعمان 686پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ دانیال شاہ اور علی سوریا نے 669 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی۔
اسلام آباد سے مزید