• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ، خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 5ملزموں کو گرفتار کرکے پانچ پستول برآمد کر لئے۔ پولیس نے 4ملزموں سے 8کلو سے زیادہ چرس بھی برآمد کرلی ۔ اسلام آباد پولیس نے بھی سات قماربازوں سمیت 12ملزمان کو گرفتار کرکے نقدی، مو با ئل فون، آلا ت قما ر بازی، 1845گرام ہیروئن، تین پستول برآمدکرلئے ۔
اسلام آباد سے مزید