• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس سلنڈر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ ہمک کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 2میں گھر کے سرونٹ کوارٹر میں گیس سلنڈر دھماکہ سے محمد صدیق جاں بحق اور محمد فاروق زخمی ہو گیا ۔ ایس ایچ اور فواد خالد کی قیادت میں پولیس نے اطلاع موصول ہوتے ہی موقع پر پہنچ کر زخمی اور لاش کو ہسپتال منتقل کردیا ۔
اسلام آباد سے مزید