• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس وحدت مسلمین کے تحت جشن معصومینؑ کا انعقاد، شہدا اور مرحومین کیلئے مغفرت کی دعا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل اور سالانہ جشن معصومینؑ محفل شاہ خراسان روڈ پر منعقد ہوا۔دعا کی سعادت مولانا غلام باقر نجفی نے حاصل کی، تقریب سے علامہ باقر عباس زیدی، مولانا حیات عباس نجفی، مولانا حیدر عباس شیرازی، مولانا غلام باقر نجفی اور ناصر الحسینی نے اپنے خطاب کیا،شہدا اور مرحومین کیلئے مغفرت کی دعا کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید