• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کتاب انسانی حقوق کا ارتقا اور تصور کی تقریبِ اجرا آج ہوگی

کراچی(پ ر) انسانی حقوق کے موضوع پر ڈاکٹر توصیف احمد خان اور ڈاکٹر عرفان عزیز کی مشترکہ تصنیف "انسانی حقوق کا ارتقا اور تصور" کی تقریبِ اجرا جمعہ 28فروری شام 4بجے کراچی پریس کلب میں منعقد ہوگی،ورکرز ایجوکیشن اور ریسرچ آرگنائزیشن کی جانب سے شائع کی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید