• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے، 150 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے گاڑی چلانے پر جرمانہ، گاڑی بند کردی جائے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) موٹروے پر گاڑی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلانے پر اب نہ صرف جرمانہ کیا جائے گا بلکہ گاڑی بھی بند کردی جائے گی، ترجمان موٹروے پولیس ساؤتھ زون کے مطابق تیز رفتاری کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید