کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مسجد خیرالعمل سادات سوسائٹی انچولی میں یکم تا29 رمضان المبارک آٹھواں سالانہ دورہ قرآن بعد نماز فجر منعقد ہوگا جس میں یکم تا15 رمضان المبارک تلاوت کے بعد حجت السلام والمسلمین مولانا کاظم عباس نقوی تفسیر بیان کرینگے، دورہ قرآن کمیٹی کے کنوینر انجینیر محمد احسن نے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی گزارش کی ہے۔