کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر چونڈیو گوٹھ میں کام کے دوران مسجد کی دیوار اچانک گر گئی،دیوار کے نیچے دبنے سے مزدور 60سالہ حمید جاں بحق ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا ۔