• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محبان بھوپال فورم، دو کتابوں کی تقریب اجراء آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر )محبان بھوپال فورم کے زیراہتمام،اکادمی ادبیات پاکستان کراچی کےتعاون سے28فروری جمعہ کوشام ساڑھے چار بجے" ڈاکٹریونس حسنی کی دوکتابوں کی تقریب اجراء آڈیٹوریم شمشیرہال حیدری،لیاقت میموریل لائبریری بلڈنگ نیشنل اسٹیڈیم روڈ منعقد ہوگی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید