• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

CDA کے سینئر افسر کو ماتحت عملہ کی جانب سے زد وکوب کا واقعہ، تین اہلکار معطل

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) سی ڈی اے کے سینئر افسر کو ماتحت عملہ کی جانب سے زد وکوب کرنےکے ناروا سلوک کا افسوسناک واقعہ ، اتھارٹی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کے ذمہ دار تین اہل کاروں کو ملازمت سے معطل کردیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر اربن پلاننگ اعجاز احمد شیخ نے چیئر مین سی ڈی اے کے نام تحر یری درخواست میں شکایت کی کہ وہ پیر کے روز آفس میں بیٹھے تھے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اربن پلاننگ محمد منشا اور جواد طارق بیگ بھی ان کے آفس میں موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید