• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

* روزہ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک ہے، جسے عربی میں صوم کہتے ہیں۔

* اسلامی مہینے بارہ ہیں۔

* اسلامی سال کی ابتداء محرم کے مہینے سے ہوتی ہے۔

* رمضان المبارک ہجری قمری سال کا نواں مہینہ ہے۔

* قرآن پاک رمضان کے مہینے میں نازل ہوا۔

* رمضان کے تین عشرے ہیں پہلا رحمت، دوسرا مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم سے نجات کا ہے۔

* اسی مہینے میں کفر و اسلام کے مابین تاریخ ساز معرکہ غروۂ بدر پیش آیا۔

* ماہ رمضان میں اللہ تعالی جنت کے دروازے کھول دیتا ہے او رجہنم کے دروازے بند کردیتا ہے۔

* پاکستان بھی رمضان کے مہینے میں معارضِ وجود میں آیا۔