کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد رحیم کاکڑ، سردار حسن شاہ، جمیل بوستان ایڈووکیٹ، میر وائس ایڈووکیٹ، عبداللہ ایڈووکیٹ، احمد شاہ ایڈووکیٹ، عمر فاروق ایڈووکیٹ، توقیر بھٹی، ضیاء الحق، نعمت اللہ، امین آغا اور ارشد اچکزئی نے بیان میں پشتو ادبی اکیڈمی کو سیل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتو اکیڈمی ایک ادبی ادارہ ہے جو ادبی سرگرمیوں کیلئے استعمال ہورہا ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اکیڈمی کو سیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔