• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحمتوں، برکتوں کے مہینے کا آغاز، پہلی تراویح کی ادائیگی، روح پرور اجتماعات

کراچی (آئی این پی )ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔ ماہ مقدس کے لئے مساجد کو بھی خوبصورت انداز میں سجایا گیا ،ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد میں لوگوں کے رش میں نمایاں اضافہ ہوگیا ،مساجد میں پہلی تراویح کی ادائیگی پر روح پروراجتماعات نظرآئے،ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔ دوسری جانب بازاروں میں بھی لوگوں کا رش دیکھنے میں آ یا جو رمضان المبارک کے لئے کھجوریں پھل اور دوسری ضروری اشیا کی خریداری میں مصروف رہے ۔

اہم خبریں سے مزید