• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ڈمپرز میں کیمرے اور ٹریکر لگانے کیلئے 15 دن کی مہلت

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹریفک حادثات کو روکنے کے لئے ٹریفک پولیس نے ڈمپر ڈرائیورز کو کیمرے اور ٹریکر لگانے کے لئے 15 دن کی مہلت دیدی ہے ،کئی مالکان نے بھی گاڑیوں میں کیمروں کی تنصیب شروع کردی ہے۔صدر ڈمپر ایسوسی ایشن حاجی لیاقت نے کہاکہ رواں سال بارہ گاڑیاں جلا دی گئیں، حکومت نقصان کا فوری ازالہ کرے۔ ڈی آئی جی ٹریفک حادثات کو روکنے کے لیے میدان میں آگئے۔

اہم خبریں سے مزید