• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

OMG کے 117 افسروں کو گریڈ 17 سے 18 میں ر یگولر ترقی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس مینجمنٹ گروپ (OMG) کے 117افسروں کو گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ریگولر بنیادوں پر ترقی دیدی۔ سولہ افسروں کو گریڈ اٹھارہ میں ایکٹنگ چارج پر ترقی دی گئی ہے۔ نو افسروں سے گریڈ ٹھارہ کا چارج واپس لے لیا گیا ۔یہ ترقی ڈیپارٹمنٹل پرو موشن کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی منظوری کے بعد ان ترقیوں کے با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیے گئے ہیں۔ ترقی ملنے کے بعد یہ افسران بدستورانہی وزارتوں میں بطور سیکشن افسر فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

اہم خبریں سے مزید