• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، مریم نواز اور نواز شریف کی تشہیر کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری

لاہور (نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے سرکاری خزانے سے مریم نواز اور نواز شریف کی تشہیر کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی جی پی آر پنجاب و دیگران سے 2 ہفتوں میں تحریری جواب طلب کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید